27 جولائی 2013
وقت اشاعت: 1:46
موٹر سائیکل کا ایسا استعمال مہنگا بھی پڑ سکتا ہے
نیویارک… این جی ٹی…تفریح کرنے کے لئے بعض اوقات ایسی حرکتیں کرتے جو ان کے گلے پڑ جاتی ہیں۔ایسا ہی کچھ ہوان شرارتی نوجوانوں کے ساتھ کہ جنہوں نے جھولے کو تیزی سے گھمانے کے لئے موٹر سائیکل کے پہئے سے منسلک کر دیا لیکن انہیں معلوم نا تھا کہ ایسا کرنا انہیں مہنگا پڑ جائے گا۔جھولے نے ایسی رفتار پکڑی کہ ایک نوجوان جھولے سے باہر جاگرا اور تفریح کرتے کرتے اپنی ہڈی پسلی ایک کروا بیٹھا۔