تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:19

ڈوگی میاں ننھے پھول سے ڈر گئے

نیویارک… این جی ٹی…ویسے کتے کو اپنی ذہانت اور بہادری کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن یہ کیا،اس ویڈیو میں تو کچھ اور ہی نظر آرہاہے۔بڑی بڑی مشکلوں کا سامنا اور مشکل ترین کام کرنے والے ڈوگی میاں ایک ننھے پھول سے ڈر کر کبھی تو اس پر بھونک رہے ہیں اور کبھی اسے کاٹنے کو دوڑ رہے ہیں۔یہ ڈوگی میاں کافی دیر تک پھول سے خوفزدہ ہوتے رہے لیکن آخر کار اپنے ڈر پر قابو پا لیا اور ایک ہی جھٹکے میں پھول کو دانتوں کی مدد سے چبا ڈالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.