تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 4:34

اتنا طا قتو ر نو جوان دیکھا ہے کبھی

لندن…این جی ٹی…برطانیہ کے 21سالہ کرس مور گن کی طا قت کو ئی فرضی کہا نی نہیں بلکہ حقیقت ہے کیو نکہ ا یک ٹن وزنی کار، گھر کے صوفے اور بھاری الماریاں اٹھانا ان کے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔ 130کلو گرام وزنی کر س اپنے ڈیل ڈو ل کی بد ولت 500تک کا وزن با آسانی اٹھا سکتا اور گھر کے صوفے اور الما ریا ں اٹھا کر صفا ئی میں اپنے والدہ کی مدد کر تا ہے ۔وہ ہفتے میں 5دن بھاری باٹوں کو اٹھانے کی مشق کرتا ہے جبکہ اس کی ایک دن کی خوراک5ہزار کلوریز پر مشتمل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.