تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:56

برطانوی شہری کا انوکھا شوق،800 استریاں جمع کرلیں

لندن …این جی ٹی …74 سا لہ برطانوی شہری John Rillins نے ایک انوکھا شو ق پا لا ہو ا ہے اور وہ ہے استریا ں جمع کر نا ۔جان ریلینس گزشتہ30 سال نے مختلف انداز ، رنگ اور سا ئز کی استریاں جمع کررہے ہیں اور ابھی تک سو پچا س نہیں بلکہ پو ری آ ٹھ سو استریاں جمع کر چکے ہیں۔ جان کے ذخیرے میں کو ئلے سے چلنے والی استر ی سے لے کر دو ر جدید کی بھا پ والی استری تک تقریباً ہر ما ڈل اور انداز کی استری مو جو د ہے جس کے ان کے گھر کے ایک کمرے کے درو دیور ارمکمل طور پر بھر ے ہو ئے ہیں ۔ دلچسپ با ت یہ ہے کہ سیکڑ وں استریوں کے مالک ہو نے کے با وجو د جا ن کے کپڑے آ ج بھی ا ن کی بیگم ہی استری کر تی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.