29 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:19
انسانوں کی طرح تالی مار کر دوستی اور پیار کا اظہار کرتی بلی
نیویارک…این جی ٹی…عام طور پر انسان بات بات پر اپنے دوستوں کے ساتھ تالی مارنے کے عادی ہوتے ہیں لیکن یہ تصویر ایک ایسی بلی کی ہے جو اپنے مالک کے ساتھ تالی مار کر دوستی کا اظہار کرتی ہے۔ جب اس بلی کا مالک اس کی جانب تالی مارنے کیلئے فضا میں اپنا ہاتھ بلند کرتا ہے تو یہ بلی بھی جواب میں اپنے اگلے پاوٴں کے پنجے سے تالی مارتی ہے۔