تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:48

بس چلا تے ہوئے کرتب دکھانے کاشاندارمظاہرہ

نیویارک… این جی ٹی…بھاری بھرکم بس چلانا تو ویسے ہی بہت مشکل کام ہے لیکن اس ڈرائیور کی مہارت کو داد دینی پڑے گی جس نے بس چلاتے ہوئے خطرناک اسٹنٹس پیش کرتے ہوئے دیکھنے والوں کر حیران کر دیا۔ اس بس ڈرائیور نے مہارت سے توازن برقرار رکھتے ہوئے ایسے کمالات دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ان شاندار اسٹنٹس کے دوران بس نا تو پھسلی اور نا ہی توزان بگڑا جس پر شائقین اسے بھرپور داد دیتے ہوئے نظر آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.