تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 4:20

اسکیٹ بورڈنگ کے دوران کرتب دکھانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

نیویارک… این جی ٹی…کرتب دکھا کر دوسروں کو اپنی صلاحیتوں سے مرعوب کرنے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے لیکن اپنی اس کوشش میں کامیاب کچھ ہی لوگ ہو پاتے ہیں۔اب اسکیٹ بورڈنگ کرتے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے مشکل رکاوٹ کو پار کرنے کی کوشش تو بہت پُر اعتماد طریقے سے کی لیکن اسکا حد سے بڑھا ہوا اعتماد ہی اسے لے ڈوبا۔اسکیٹ بورڈنگ کے اس انوکھے مظاہرے پر وہ مشہور تو ہو ہی گیا لیکن ایسی مشہوری سے تو گمنامی ہی بھلی!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.