30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 4:52
بغیر کسی سہارے کے دیواروں پر چڑھنے کا ماہر ننھا اسپائیڈر مین
نیویارک… این جی ٹی…فلموں میں اسپائیڈر مین کو تو سبھی نے دیکھا ہوگا لیکن اب حقیقت میں اسپائیڈر مین جیسی صلاحتیں رکھنے والے ننھے بچے سے بھی مل لیں۔یہ ننھا بچہ بغیر کسی سہارے کے دیوار پر اتنی پھرتی سے چڑھتا ہے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں حیرت سے دنگ رہ جاتی ہے۔اس ننھے اسپائیڈر مین کی مہارت اور پھرتی کو داد تو دینی ہی پڑے گی۔کیوں ہے نا کمال اسپائیڈر مین!!