تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 5:8

کبھی دیکھا ہے ایسا شرارتی پینگوئن؟

نیویارک…این جی ٹی…ویسے تو انسان پرندوں یا جانوروں کو تنگ کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن اس ویڈیو میں تو کچھ الٹاہی نظر آرہا ہے۔اس شرارتی پینگوئن کو تو دیکھئے جو ان صاحب کو تنگ کرنے پر ایسے تُلے کہ انہیں گرا کر ہی دم لیا۔اب یہ تو نہیں معلوم کہ ان صاحب نے شرارتی پینگوئن کے ساتھ ایسی کیا حرکت کی جو اسے بری لگی لیکن پینگوئن نے بھی اپنا بدلہ خوب لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.