تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 8:53

بیٹری سے چلنے والے دستانے جو سرد موسم میں ہاتھوں کو گرم رکھتے ہیں

نیویارک…این جی ٹی…شدید سردی سے محفوظ رہنے کیلئے انسان لاکھ جتن کرتا ہے اور اسی سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل ایسے منفرد دستانے متعارف کروائے گئے ہیں جوایک ری چارج ایبل بیٹری کے ذریعے ہاتھوں کو گرم رکھتے ہیں۔ عام دستانوں کی طرح انہیں ہاتھوں میں پہن کر اس کے ساتھ نصب بیٹری کو آن کیا جاتا ہے جو سیٹ کردہ من پسند درجہٴ حرارت پر انہیں گرم رکھ کر ہاتھ اور انگلیوں کو ٹھنڈک سے بچاتے اور مسلسل گرم رکھتے ہیں۔ 2سو ڈالر کی قیمت کے حامل ان دستانوں کے ساتھ جڑی بیٹری کو بازو کے ساتھ باندھ کر یا دستانے کے اندر رکھ کر ہاتھوں کو تپش دی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.