تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 10:14

موت کے منہ سے بچ نکلنا اسے کہتے ہیں

نیویارک…این جی ٹی…موت کے منہ بچ نکلنا آپ نے سنا تو ہوگا اس تصویر میں دیکھ بھی لیجئے جو ایک ویڈیو سے حاصل کی گئی ہے۔ بس کے سی سی ٹی وی کیمرے کی قید میں آجانے والے اس خوفناک حادثے میں بائیک سوار معجزانہ طور پر بالکل محفوظ رہا۔ تیز رفتاری سے آتی موٹر بائیک سامنے سے آتی گاڑی سے ٹکرائی تو سوار بائیک سمیت ہوا میں اچھلتا ہوا کئی فٹ دور جا گرا لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کے مصداق اسے خراش تک نہ آئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.