تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 10:46

تیندوے کی شکل والی منفرد موٹر بائیک

نیویارک…این جی ٹی…موٹر بائیک کے شیدائیوں کیلئے تیندوے(Jaguar) کی شکل والی انوکھی موٹربائیک متعارف کروادی گئی ہیں۔ ایک مشہور بین الاقوامی کمپنی نے ایسی انوکھی اور منفرد موٹر بائیک بنائی ہے جس کا اگلا حصہ حملہ آور ہوتے ہوئے تیندوے کی مانند بنایا گیا ہے۔Night Shadow نامی یہ منفرد موٹر بائیک 50میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس میں 1200CC کا خاص Twinانجن نصب کیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.