تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:2

امریکا:چڑیا گھر میں منا ئی پا نڈا نے پہلی سا لگرہ

سان ڈیاگو…این جی ٹی…امریکی شہر سان ڈیاگو کے چڑیا گھر میں گزشتہ سال پیدا ہونے والے پانڈا کے بچے نے اپنی پہلی سالگرہ منائی۔ اس خوشی کے مو قع پر Little Giftنامی پانڈا کے لیے سیب، شکر قندی، گاجر اور شہد کا خصوصی کیک بھی تیار کیا گیا جسے یہ کیوٹ پانڈا مزے لے کر ہڑپ کر گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.