30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:18
رنگ بدلنے والا دنیا کا سب سے بڑا لیمپ
برسلز…این جی ٹی…بیلجئم کے ایک ڈیزائنر نے دنیا کا سب سے بڑا لیمپ تیار کر لیا ہے۔ اس لیمپ کی لمبائی تیرہ فٹ اور اونچائی ساڑھے پانچ فٹ ہے۔ ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والا یہ لیمپ تین رنگ کی لال، ہری اور نیلی روشنی پھیلا سکتا ہے۔