تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:50

ہیٹی میں تین روزہ کارنیول آف فلاورز کا آغاز

پورٹو پرنس…این جی ٹی…ہیٹی کے دارالحکومت پورٹو پرنس میں تین روزہ کارنیول آف فلاورز کا آغاز ہوگیا ہے۔ Carnaval des Fleursپھولوں کے میلے نامی اس کارنیول میں بڑی تعداد میں مقامی افراد شرکت کررہے ہیں۔ اس میلے میں شامل شرکاء نے ناصرف رنگ برنگے پھولوں سے مزین خوبصورت لباس زیبِ تن کر رکھے ہیں بلکہ اپنے گاڑیوں کو بھی پھولوں سے سجا رکھا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.