تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 جولائی 2013
وقت اشاعت: 4:18

بی مانو سوئمنگ کرنے میں ماہر

نیویارک… این جی ٹی…تیراکی سیکھنا یوں تو بے حد مشکل کام تصور کیا جاتاہے لیکن اس بی مانو کو تو دیکھئے جو سوئمنگ کرنے میں اس قدر مہارت رکھتی ہے کہ سب کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں نہانے کی شوقین یہ ننھی بی مانو جیسے ہی باتھ ٹب میں پہنچتی ہے تو ایسے مزے سے ڈبکیاں لگاتی ہے اور تیراکی کرتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.