تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:49

انہی پتھروں پر چل کر اگر آسکو تو آوٴ…کینیڈا میں آرٹ کا انوکھا فن پارہ

وینکور…این جی ٹی…پتھروں پر چلنا شاعری اور محاورے میں تو سنا ہوگا لیکن کینیڈا میں یہ حقیقت بن گیا ہے۔ کینیڈا کے شہر وینکور میں ایک چینی فن کار نے بظاہر سخت پتھروں کی طرح نظر آنے والا ایسے فن پارہ تیار کیا ہے جس پر ننگے پیروں سے چہل قدمی بھی کی جاسکتی ہے۔ سڑک کے کنارے تیار کیا گیا یہ فن پارہ کسی پرانی عمارت کا ملبہ نظر آتا ہے لیکن درحقیقت یہ پانی پر تیرتے فوم اور ربر کے ٹکڑے ہیں جن پر کھڑے ہو کر منفرد لطف لوٹا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.