تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اگست 2013
وقت اشاعت: 0:39

اب گاڑیوں کے بجائے باتھ ٹب پر بیٹھ کرسفر کریں

نیویارک…این جی ٹی…نت نئی جدید گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا زمانہ ہوا پرانا کیونکہ اب باتھ ٹب بھی سڑکوں پر سفر کرتے نظر آئیں گے۔اس نوجوان نے ایک ایسی منفرد سواری تیار کرلی ہے جس پرجب چاہے سفر کریں اور جب چاہے گرمی کی شدت محسوس ہونے پر ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے نہا بھی لیں۔جی ہاں اس انوکھی گاڑی جو در حقیقت ایک باتھ ٹب ہے،کے نیچے پہئیے، موٹر بائیک ہینڈلز اور ایک ننھاانجن نصب کیا گیا ہے جس کی مدد سے ایک عام گاڑی کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ چلتا پھرتا عجوبہ تفریح کیلئے یقیناً ایک دلچسپ ذریعہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.