1 اگست 2013
وقت اشاعت: 1:11
نوجوان کا ٹریمپولین پر اُچھلتے ہوئے شاندارمظاہرہ
نیویارک…این جی ٹی…ٹریمپولین پراچھلتے ہو ئے جسم کا توازن اور دباؤ سنبھالنا بیحد ضروری ہوتا ہے لہٰذا صرف ماہر کھلاڑی ہی اس پر کرتب بازی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔امریکہ سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان ٹریمپولین نامی سرکس کے اس کھیل میں بیحد مہارت رکھتا ہے اوراکثر وبیشتر اس کا دلچسپ مظاہرہ بھی پیش کرتا نظر آتا ہے۔ یہ باصلاحیت نوجوان دیوار پر بیٹھ کر اس انداز میں ٹریمپولین سے چھلانگ لگاتا ہے کہ واپس اسی حالت میں دیوار تک آجاتا ہے۔کیوں ہے نا کمال کا کھیل۔