تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:4

آسٹریا میں کار سے مشابہہ منفرد گھر

ویانا…این جی ٹی…یہ کار نہیں بلکہ آسٹریا میں کار کی بناوٹ سے متاثر ہو کر بنایا گیا ایک منفرد گھر ہے۔ نارنجی رنگت والے اس گھر کو مکمل طور پر ایک قدآور کار کا روپ دے کر دلچسپ بنا دیا گیا ہے جس میں ایک عام گھر کی طرح روزمرہ استعمال کی تمام سہولتیں بھی موجود ہیں۔ اس میں نیچے کی جانب چاروں اطراف خوبصورتی کیلئے ٹائر بھی نصب کیے گئے ہیں۔ اس گھر میں ایک چھوٹا خاندان باآسانی رہائش اختیار کر سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.