تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:42

کبھی دیکھا ہے بال کو پاؤں پر اچھالنے کا ایسا شاندار مظاہرہ

نیویارک…لگتا ہے یہ بڑے میاں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ بس دل جوان ہونا چائیے عمروں میں کیا رکھا ہے۔یقین نا آئے توان صاحب کو ہی دیکھ لیں جو حیرت انگیز توازن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ننھی سی بال کو اپنے پیرکے اوپر لگاتار ایسی مہارت سے ہوا میں اچھالتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔اس شاندار مظاہرے کے دوران نا تو وہ تھکتے ہیں اور نا ہی گیند کو زمین پر گرنے دیتے ہیں،اس عمر میں بھی ان کی لاجواب پرفارمنس کو دیکھ کر داد تو دینی ہی پڑے گی!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.