3 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:42
جیپ چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کاحیران کن مظا ہر ہ
نیویارک… این جی ٹی…بائیک اور سا ئیکل سو اروں کے تو آ پ نے بہت سے کر تب دیکھے ہو نگے لیکن جیپ چلاتے ہوئے کر تب دکھا ناکو ئی معمولی با ت نہیں۔اس ماہر ڈرائیو رکو تو دیکھئے جس نے بھاری بھرکم جیپ چلاتے ہوئے توازن کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔اس ڈرائیور نے جیپ کے دو پہئے دیوار پر چڑھانے کے بعد اسے پچھلے دو پہئیوں کی مدد سے کافی دیر تک ایسی مہارت سے چلایا کہ داد تو دینی ہی پڑے گی۔