تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 اگست 2013
وقت اشاعت: 2:28

فٹ با لر Lionel Messi کی تیزر فتاری ، LED Suit اور خو بصورت ویڈیو

بیونس آئرس…این جی ٹی…ارجنٹا ئن سے تعلق ر کھنے والے مشہور فٹ با لر Lionel Messi جب فٹ با ل قابوکر نے کے بعد گراؤنڈ میں بھا گتے ہیں تو ان کا مقابلہ کو ئی نہیں کر سکتا ۔ ان کی اس تیزرفتاری فلم بند کر نے کے لیے کو انہیں LED لبا س پہنا کر ایک منفرد ویڈیوتیار کی گئی ہے ۔روشنیوں سے چمکتا لبا س اور فٹ بال کے سا تھ جب میسی نے دو ڑ لگا ئی تو یہ منظر کیمر ے کی آنکھ نے قید کر لیا جسے سلو موشن میں دیکھنے پر کبھی تیز رفتار ی اورکبھی آ ہستگی سے بکھر تی رو شنیوں کے یہ منفرد اور خو بصورت منا ظر دیکھنے میں آ ئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.