تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 اگست 2013
وقت اشاعت: 4:17

ایکٹنگ کی صلاحیتوں سے مالا مال ڈوگی میاں

نیویارک… این جی ٹی… ویسے تو کتا اپنی وفاداری کی وجہ سے مشہور ہے لیکن ذرا اس ڈوگی میاں کو تو دیکھئے جسے شاید ایکٹنگ کا چسکا پڑ گیا ہے۔اس کا مالک جیسے ہی ہاتھ کے اشارے سے مصنوعی بندوق بنا کر اس کی جانب فائر کرتا ہے یہ اتنی مہارت سے مرنے کی اداکاری کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔اس کی شاندار نوٹنکی اور فنکارانہ صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے داد دینا تو بنتا ہی ہے نا !

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.