تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اگست 2013
وقت اشاعت: 7:41

امریکا:سان ڈیاگوچڑیاگھرمیں پانڈاکی چوتھی سالگرہ منائی گئی

سان ڈیاگو…امریکا کے سان ڈیاگو چڑیاگھر میں پانڈا کی سالگرہ پراس کی کیک سے تواضع کی گئی۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سان ڈیا گو چڑیاگھر میں یون زی نامی پانڈا کی چوتھی سالگرہ منائی گئی۔اس موقع پر چڑیاگھر انتظامیہ نے یون زی کوخصوصی کیک پیش کیا،جسے اس کی من پسند اشیا سے تیارکیاگیاتھا۔ چار فٹ کا کیک یون زی نے خوب مزے مزیلے کراڑایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.