6 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:14
4 سالہ بچہ دوسری مرتبہ امریکی قصبے کا مےئر منتخب
سینٹ پال…این جی ٹی …امریکی ریاست منیسوٹا کے قصبے ڈورسٹ میں چار سالہ بچہ دوسری بار علا قے کا میئر بن گیا ہے ۔22 سے 28افراد کی آبا دی پر مشتمل اس قصبے میں میئر کا انتخاب تمام افر ادکا نام پر چی پر لکھ پر قر عہ نکا ل کر کیا جا تا ہے ۔ پچھلے سال کی طرح رواں سال بھی یہ قر عہ فال ننھے طا لبعلم رابرٹ بوبی ٹفٹس کے نام نکلا جسے علاقے کا باقاعدہ میئر تسلیم کر لیاگیا ۔ یہ عہدہ حاصل کر نے کے بعد ا س ننھے میئر نے صحا فیوں سے گفتگو بھی اور نہا یت بردباری سے گفتگو کرکے سب کو حیر ان کر دیا ۔ چار سا لہ بچہ یہ عہدہ حا صل کر نے کے با وجو د زیا دہ پر یشان نہیں ہے کیو نکہ یہ صرف ایک علا متی عہد ہ ہے جبکہ علاقے کے انتظامات ایک علیحدہ کو نسل چلا تی ہے ۔ واضح رہے کہ اس ننھی عمر میں علاقے کے درجن بھر بڑی عمر کے افراد کو شکست دے مےئر منتخب ہونے والے رابرٹ ٹفٹس کو آئسکریم کھانا اور مچھلی کا شکار کرنا پسند ہے۔