تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:33

سست رفتار کچھوے نے ڈوگی میاں کی دوڑیں لگوا دی

نیویارک…این جی ٹی…ویسے تو کتے اپنی بہادری اور ذہانت کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن اس ڈوگی میاں کو دیکھ کر کہنا ہی پڑے گا کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی۔بڑے بڑے خطرات کا سامنا کرنے والے ڈوگی میاں یہاں ایک کچھوے سے خوفزدہ ہو کر بھاگتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔دوسری طرف کچھوا بھی ڈوگی میاں کا ڈر محسوس کر کے ایسا شیر ہوا کہ اپنی سست رفتاری کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے اور بے چارے کتے کی دوڑیں ہی لگوا دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.