تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اگست 2013
وقت اشاعت: 17:58

چین: خاتون ہزاروں سکے بینک میں جمع کرانے کے لیے لے آئی

بیجنگ …چین میں ایک خاتون بینک میں رقم جمع کروانے کے لیے نوٹوں کے بجائے ہزاروں سکے لے آئی۔ بینک والے بھی کچھ کم نہ نکلے۔لگے ان سکوں کو گننے۔ چین کے شہر کن منگ میں ایک جھگڑے پر دکاندارنے خاتون کو احتجاجا ًسکوں میں جرمانہ ادا کیا۔ خاتون سکوں کے 8 بیگ لے کر مقامی بینک پہنچ گئیں۔بینک والوں نے بھی ڈیوٹی نبھائی اور30 افراد کوسکے گننے پرلگادیا جنھوں نے 18 گھنٹے میں اپناکام مکمل کیا۔اور98ہزار 7سو37 سکے گننے کے بعد انھیں کاغذ میں لپیٹ کر جمع کرلیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.