18 اگست 2013
وقت اشاعت: 1:59
سر کے بل الٹا ہو کر با ل کا ٹنے وا لا چینی حجا م
بیجنگ…این جی ٹی…چین میں ایک ایسا منفرد حجا م بھی مو جود ہے جس نے گا ہکو ں کو متا ثر کر نے کے لئے Kung-fuآرٹ کی تر بیت حا صل کر رکھی ہے۔Wang Xiaoyuنا می یہ نو جوان حجا م سَرکے بل الٹا کھڑے ہو کر تیز قینچی سے اپنے گا ہکو ں کے با ل کا ٹتا ہے اور اس ما ہر حجا م سے کسی قسم کی غلطی بھی سر زدنہیں ہو تی۔Wangکو سَر نیچے اور پا ؤں اوپر کھڑے کر کے با ل کا ٹتے ہو ئے متعدد لوگ دیکھنے کے لئے ناصرف جمع ہو جا تے ہیں بلکہ اس کی ان منفرد صلا حیتوں کے منظر کو بھی کیمر ے کی آنکھ سے محفو ظ کر کے اپنے سا تھ لے جاتے ہیں۔