تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اگست 2013
وقت اشاعت: 4:9

وفاداری کی انوکھی مثال قائم کرتے ہوئے ڈوگی میاں

نیویارک… این جی ٹی…کتوں کی وفاداری کی مثالیں تو آپ نے بہت سنی ہوں گی لیکن کبھی ایسا ذہین کتا نہیں دیکھا ہوگا۔جی ہاں یہ ڈوگی میاں رکھوالی اور مالک کا دل بہلانے کے ساتھ ساتھ انتہائی مشکل گھریلو کام بھی ایسی خوش اسلوبی سے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔اب چاہے صفائی کرنی ہو یا کچرا باہر پھینک کر آنا ہوبس ڈوگی میاں کو ایک اشارہ ہی کافی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ مالک کے ذاتی کام مثلاً جوتے پالش کرنے میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں، کیوں کبھی دیکھا ہے ایسا انوکھا مدد گار!!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.