19 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:34
اسکاٹ لینڈمیں بھیڑوں کی ریس کا سالا نہ مقابلہ
ایڈنبرگ…این جی ٹی…گھڑ دو ڑ میں گھو ڑ وں کوچھلا نگیں مارکر رکا وٹیں پا رکر تے تو آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن اسکاٹ لینڈمیں یہ کا م اب بھیڑوں نے بھی شر وع کر دیا ہے ۔ حال ہی میں اسکاٹ لینڈ میں بڑے پیمانے پر بھیڑ وں کی دوڑ کا سالانہ مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس مقا بلے میں شرکت کے لیے ملک بھر سے لو گ اپنی پا لتو بھیڑوں کو لے کر یہاں پہنچے جنہوں نے تیزرفتار ی سے دوڑیں لگا کر اور رکا وٹیں پھلانگ کر اپنی ایتھلیٹک صلا حیتوں کا مظاہرہ کیا ۔