تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:34

امریکا: سر خ با لو ں والے افراد کے اجتما ع کاعالمی ریکارڈ

پورٹ لینڈ…این جی ٹی…امریکی ریاست Oregonکے شہر Portland میں سر خ با لو ں والے افراد کا سب سے بڑا اجتما ع ہو ا جس میں قدرتی طور پر سر خ بالوں والے سیکڑوں افراد نے شر کت کی۔ ملک بھر سے خصوصی طور پر اس مقصد کیلئے جمع یہ افراد ایک کھلے پر فضا عوامی مقام پر دس منٹ تک کھڑے رہے اور سر خ با لوں والے افراد کے سب سے بڑے اجتماع کا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ ان افراد کی اس عالمی کاوش کو سرہاتے ہو ئے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.