19 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:34
درخت سے مرادیں، پتوں کے ساتھ جو تے بھی لٹکنے لگے
نیویارک…این جی ٹی…درخت کی ٹہنیوں کے ساتھ پتے،پھو ل اور پھل کا لٹکنا توقدرتی عمل ہے لیکن امریکا کی ریا ست Oregonمیں ایک ہائے وے کے قریب ایسا منفرد درخت موجو د ہے جس میں پتوں کے ساتھ ساتھ جو تے بھی شا خوں پر لٹکے ہوئے ہیں۔یہ جو تے درخت کی ٹہنیوں پر قدرتی طو ر پر نہیں اُگے بلکہ یہاں کچھ لو گوں نے ان جو توں کو اپنے کسی عقیدے یا منتوں کی وجہ سے اس درخت پر لٹکا یا ہوا ہے ۔جو توں سے لدھے اس درخت کے پیچھے کیا رازپو شیدہ ہے یہ تو ان جو توں کو لٹکا نے والے افراد ہی بہتر طو ر پر جا نتے ہیں۔