تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:26

امریکا کی دیو ہیکل مشین منہ میں آئی ہر شے نگل جاتی ہے

نیویارک…امریکا کی دیو ہیکل مشین منہ میں آئی ہر شے نگل جاتی ہے۔ ایک ایسی ہی ویڈیو جاری کی گئی جس میں جمبو جیٹ تھریشر میں دکھایا گیا کہ یہ لکڑ ہضم پتھر ہضم کرتی ہے، اس لیے جناب کیونکہ مشین میں ٹائر ڈالیں، صوفہ یا مشین سب کچھ اس میں ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور چیزوں کا نام ونشان بھی نہیں بچتا، ہے نا کمال کی مشین۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.