20 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:30
اڑنے والی کار کو پہلی با ر عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا
نیویارک…این جی ٹی…امریکہ میں ایک ایسی گا ڑی بنا لی گئی ہے سڑ ک پر دوڑ نے کے ساتھ ساتھ ہو ا میں پر واز بھی کر سکتی ہے ۔Terrafugia Transitionنامی اس کار کی امریکہ میں پہلی بار ایک ائیر شو میں عوام کے سامنے پیش کیا گیا ۔ جدید ٹیکنا لو جی کا مظہر یہ گاڑی اس انداز میں تیار کی گئی ہے کہ یہ ایک جہا ز میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے جس میں ایسے خصو صی پر لگائے گئے جو بٹن دبانے پر کھل جا ئیں گے ۔یہ گا ڑی ایک سو پندرہ میل فی گھنٹہ کی دو ڑنے اور سوknotsکی رفتا رسے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کی آ ٹھ گھنٹے کی کامیاب آزما ئشی پر واز بھی کی جاچکی ہے ۔