تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:34

افریقہ:جھیل کے اوپر لکڑی کے ڈنڈوں کے سہا رے تعمیر قصبہ

جوہانسبرگ…این جی ٹی… یہ تصا ویر تصوراتی نہیں بلکہ افریقہ کے ایک ایسے قصبے کی ہیں جسے مکمل طور پر جھیل کے اوپر مضبوط لکڑی کے ڈنڈوں سے تعمیر کیا گیا ہے۔اس قصبے کی تیس ہزار افراد پر مشتمل آبا دی نے با نس سے گھروں کو جھیل کے پا نی کے اوپر ڈنڈوں کے سہا ر ے کھڑا کیا ہو ا ہے اور بغیر کسی دشوار ی کے خوش وخرم زندگی بسر کر رہے ہیں۔اس دلچسپ قصبے کے لوگ اپنے پڑوس تک جا نے کے لئے درخت کے تنے کی بنی کشتیوں کا استعما ل کر تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.