تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:35

درخت کے تنے کے اندر بنا یا گیا منفرد گھر

نیویارک…این جی ٹی…لکڑی،سیمنٹ اور گا رے سے تو بہت گھر بنا ئے جا تے ہیں لیکن یہ تصا ویرایک ایسے منفرد گھر کی ہیں جسے مکمل طور پر درخت کے تنے کے اندر بنا یا گیا ہے۔یہ تنا تقریبا ً 33فٹ لمبا ہے جس کے اندر کٹائی کر کے لمبا ئی میں پا نچ بیڈ رومز ترتیب سے بنا ئے گئے ہیں۔یہ گھر کسی بھی پُر آسائش گھر سے کم نہیں اور اس میں ایک عا م گھر کی طر ح تما م سہو لیا ت مو جود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.