20 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:35
بچے بڑوں سے اثر لیتے ہیں
نیو یارک…ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ بچے بڑوں سے اثر لیتے ہیں ،یقین نہ آئے تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں۔ان دونوں بچوں کی عمر چند ماہ ہے لیکن اپنے ڈیڈی کو موسیقی کی دھن پر جھومتا دیکھ کر ایسے بے قابو ہوتے ہیں کہ بے اختیار اپنی ٹانگیں چلا کر خود بھی رقص کی کوشش کرنے لگتے ہیں۔