21 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:29
ننھی بچی نے سفری بیگ کو ہی بستر بنا ڈالا
نیویارک…این جی ٹی…کہتے ہیں کہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے اور معاملہ اگر بچوں کا ہو تو کچھ بھی امید کی جا سکتی ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچی کو ہی دیکھئے جو سفر کے دوران ہی اپنے ارد گرد کے ماحول سے بے خبر ہوکر بیگ پر اتنے اطمنان سے سو رہی ہے جیسے اپنے گھر کے آرام دہ بیڈ پر موجود ہو۔اس انوکھے بستر کو دیکھ کر آس پاس سے گزرنے والے لوگ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا نظر آرہے ہیں لیکن یہ بچی ہیکہ گھوڑے بیچ کر سو رہی ہے۔