تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:29

امریکا: بلی کا موٹاپا وجہ شہرت بن گیا

لاس اینجلس…این جی ٹی … جس کی بلی مو ٹی اس کا بھی بڑا نا م ہے ۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ایسی بلی مو جود ہے جو اپنے جسمانی وزن کے باعث دنیا بھر میں شہرت پانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔نورم لوپیز(Norm Lopez) نامی اس بلی کا وزن حیرت انگیز طور پر26پو نڈسے بھی زیادہ ہے ۔اس بلی کے غیر معمولی وزن کو دیکھتے ہوئے اس کی مالکن نے سماجی تعلقات کی ویب سائٹ پر اس کے نام سے اس کا ایک پیج بھی بنایا ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ اس کی تصاویر دیکھتے اور اس کے بارے میں معلومات حاصل کر تے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.