تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اگست 2013
وقت اشاعت: 16:9

امریکا:خاتون صحافی کی رپورٹنگ کے دوران ہوش ٹھکانے آگئے

نیویارک…کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، امریکا مییں خاتون صحافی کے رپورٹنگ کے دوران ہوش ٹھکانے آگئے ۔فٹبال میچ کے دوران خاتون رپورٹر پام اولیور اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں کہ اچانک ہی فٹبال پوری قوت سے ان کے سر پر آکر لگی۔ حادثے میں خاتون چکراکر رہ گئیں اور اپنا جسمانی توازن کھو بیٹھیں ،لیکن تھوڑی ہی دیر میں انہوں نے اپنے اعصاب پر قابو پالیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.