تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:25

دنیا کا سب سے کیوٹ کٹن

نیویارک…این جی ٹی…بی مانو کی دل موہ لینے والی حرکات اور شرارتوں کیوجہ سے اسے ایک بہترین پالتو جانورتسلیم کیا جاتا ہے لیکن اس ننھی سی بی مانو کو دنیا کاسب سے کیوٹ کٹن کہا جائے تو کچھ غلط نا ہو گا۔ سنہرے رنگ کی یہ ننھی پرشیئن بلی ابھی کچھ ہی مہینوں کی ہے لیکن اپنی دلچسپ حرکات اور معصومیت کی وجہ سے اپنے مالک سمیت سب کو اپنا مداح بنا چکی ہے۔چمکتی آنکھوں میں شرارت اورچہرے پر مسکراہٹ سجائے اس ننھے کٹن کی دل موہ لینے والی حرکات نے اتنے سے عرصے میں سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے ۔کیوں کبھی دیکھا ہے اتنا کیوٹ اور معصوم سا ننھاکٹن۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.