24 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:57
ننھے میاں کے کھلکھلاتے قہقہوں نے محفل لوٹ لی
نیویارک…این جی ٹی…معصوم بچوں کی ہنسی ہر قسم کی بناوٹ اور تضاد سے پاک ہوتی ہے اس لئے ہر پریشانی سے آزاد ننھے بچے جب قہقہے لگانا شروع کرتے ہیں توکوئی بھی ان سے محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔اس ویڈیو میں نظر آنے والے ننھے میاں بھی اپنی ماں کے ہاتھ میں موجود کتاب میں تصویریں دیکھ کرہنستے ہنستے ایسے لوٹ پوٹ ہوئے کہ دیکھنے والوں کو اپنا دیوانہ ہی بنا ڈالا۔