تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:13

نشانہ ہوتو ایسا جو کبھی نہ چوکے۔۔۔۔۔

نیویارک…این جی ٹی…نشانے بازی کے عمل میں پوری طرح توجہ مرکوز کرنا لازمی سمجھا جاتا ہے کیونکہ ذرا سی بے احتیاطی سے نشانہ چوک بھی سکتا ہے لیکن اکثر لوگوں کو اُصولوں سے ہٹ کر کام کرنے کی عادت ہوتی ہے ۔ایک ایسے ہی ماہر نشانے بازسے آپ کی ملاقات کراتے ہیں جو بغیر دیکھے بھی جو شے ہوامیں اُچھالتا ہے تو وہ ٹھیک ٹھیک نشانے پر جا لگتی ہے ۔حیرت انگیز صلاحیت سے مالا مال یہ کھلاڑی اپنے فن میں اتنی مہارت رکھتا ہے کہ اپنے اردگِرد موجود اشیا کو توجہ مرکوز کئے بغیر جیسے ہی پھینکتاہے یا پھر کک مارکر اُچھالتا ہے تواپنے مطلوبہ ہدف کوکا میا بی سے نشا نہ بنا لیتی ہے ۔ ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہوتو ایسا جو کبھی نہ چُوکے۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.