تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:30

کتے اور ننھے میاں نے مل کرسُروں کا جادو جگایااور سب کو خوب ہنسایا

نیویارک… این جی ٹی…موسیقی کو روح کی غذا کہا جاتا ہے۔ اب ذرا اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جو باجا بجانے میں کمال مہارت رکھتے ہیں جبکہ ان کا یہ انوکھا ساتھی ایسے اونچے سُر لگاتا ہے کہ سب حیران رہ جاتے ہیں۔یہ ننھابچہ ایک ہی سال کا ہوا ہے اور اس کی موسیقارانہ صلاحیتوں کا اندازہ تولگائیں جس نے اپنے پالتو کتے کو بھی سروں کا جادو جگانا سکھا دیا ہے اور خود بھی باجا بجا کراس کا ساتھ دیتا ہے۔ اس انوکھے میوزک بینڈ نے اپنی دھواں دھار پرفارمنس شروع کی تو ہنسنے کی آوازوں کو بھی یکسرنظر انداز کر دیا اورجی بھر کر گانے کے شوق کو پورا کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.