تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:18

کبھی دیکھا ہے کار میں بیٹھنے کا ایسا انوکھا اسٹائل!!

نیویارک…این جی ٹی…اب کار میں بیٹھنے کے لئے دروازہ کھولنے کی ضرورت نہیں ،یقین نا آئے تو خود ہی دیکھ لیجئے۔ویڈیو میں نظر آنے والا نوجوان کار کا دروازہ کھولے بغیر کھڑکی کا استعمال کرتے اس مہارت سے اند ربیٹھتا ہے کہ لوگ دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔اب یہ تو نہیں معلوم کہ اس نوجوان کو دروازہ کھولنے میں کوئی مسئلہ درپیش ہے یا اس کام میں سستی آڑے آجاتی ہے لیکن آئیڈیا کمال کاہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.