تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:36

بیچ میں شیشہ ہے تو کیا ہوا دوستی تو پھر بھی ہو سکتی ہے

نیویارک…این جی ٹی…سماج کی دیوار چاہے کتنا ہی روک لے ملنے والے دل مل کر ہی رہتے۔ ایسا ہی کچھ ہوا اس بچی اور گوریلا کے درمیان جنہیں شیشے کی یہ دیوار بھی دوستی کر نے سے روک نہیں سکی۔ چڑیا گھر میں جانے والی یہ بچی گوریلا اور گوریلا بچی کو دیکھ کر اس قدر خوش ہوئے کہ شیشے کے آر پار بھی پکے دوست بن گئے ایک دو سرے کے سا تھ خو ب انجوائے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.