27 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:10
آئی پیڈ استعمال کرتے ہوئے ننھے میاں
نیویارک…این جی ٹی…ننھے منھے معصوم بچوں کی کچھ ادائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہیں۔اب آئی پیڈ استعمال کرتے ہوئے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو اسکرین کوچھوتے ہی اس قدرحیران ہو جاتا ہے جیسے اس ناقابل یقین کارنامہ سر انجام دے ڈالا ہو۔ننھے میاں کی دلچسپی اور حیرت کا یہ عالم دیکھ تو کر بڑے بڑے مسکر اٹھتے ہیں۔