تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اگست 2013
وقت اشاعت: 21:7

امریکا میں 2 جمپرز نے 45 منزلہ عمارت سے کود کر حیران کردیا

واشنگٹن …امریکا میں دکھائے دو جمپرز نے انوکھے کمالات،جمپرز نے انتہائی مہارت سے 45 منزلہ عمارت سے کود کر سب کوحیران کردیا۔امریکی شہر ڈینور Denver میں 2 جمپرز نے ہوٹل کی چھت سے بڑی مہارت سے اسٹنٹ کا مظاہرہ کیا،دونوں جمپرز نے پیراشوٹ کے ذریعے 45 منزلہ عمارت سے کود کر سب کو حیران کر دیا۔ان میں سے ایک نے پیراشوٹ کھولنے سے پہلے قلابازی کا بھی مظاہرہ کیا،یہ اسٹنٹ کولوراڈو اسکالرشپ کولیشن کے تحت فنڈ جمع کرنے کیلئے کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.