تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:59

جاپانی بادشاہ اور ملکہ ٹینس کھیلنے کورٹ میں پہنچ گئے

ٹوکیو…این جی ٹی…موسم گرما کی ہفتہ بھر لمبی چھٹیوں پر موجود جاپانی بادشاہ اور ملکہ گذشتہ روز ٹینس کھیلنے مقامی تفریحی ریسورٹ کے کورٹ میں پہنچ گئے۔نگانو پرفیکچر کے سیاحتی مقام Karuizawaکے تفریحی ریسورٹ میں قیام پذیر بادشاہAkihitoاور اُنکی ملکہMichikoنے اپنی سالانہ تعطیلات کے موقع پر ٹینس کے دوستانہ میچ کا لطف اُٹھایا۔اس موقع پر جہاں ٹینس کٹ میں موجود شاہی جوڑا ٹینس میں اپنی قابلیت کی دھاک بٹھانے کی کوشش کرتا نظر آیا وہیں مخالف ٹیم کے شاٹس بھی کامیابی سے ناکام بناتا رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.